Tag Archives: safe internet

انٹرنیٹ کی سکیور براؤزنگ کرنے کے لئے نعے سال کے ١٠عزم

Standard
.یہ ترجمہ گلوبل وائسز کے لئے کیا گیا تھا. بلاگپوسٹ کے لکھاری ہشام المرات ہیں
Global Voices Advocacy  پے ہم نے ہمیشہ انٹرنیٹ پے اظہار ے آزادی پے فوکس کیا ہے. ہم اپنے فیلو انٹرنیٹ یوزرز کی انٹرنیٹ پے سیکورٹی, censorship سے بچنے اور خود کو محفوظ کرنے کے لئے گائیڈز اور ٹولز پبلش کرتے رہے ہیں.

ہمارا اس نعے سال 2013 میں بھی یہی عزم ہے کہ ہم آپ کے حقوق کی حفاظت کرتے رہیں. اس کے لئے ہم رپورٹس اور گائیڈز پبلش کرتے رہینگے جو کہ citizen privacy journalism، online activism، surveillance، anonymity، advocacy جیسے بیشتر ایریاز پے مشتمل ہونگی.

سال ٢٠١٢ کے ختم ہونے کہ ساتھ ہم اپنے ریڈرز کے لئے ١٠ ایسی ریزولوشن پیش کر رہے ہیں جو مختلف ٹولز اور سٹریٹیجیز کے ذریعے آپ کو آن لائن اپنی حفاظت کرنے میں مدد کرینگی. ہمیشہ یہ یاد رکھیے کے کوئی بھی ایک تکنیک یا طریقہ آپ کو ١٠٠% تحفظ دینے کا واعدا نہیں کرسکتا. ہر وقت اپنے شعور اور ادراک سے خود کو مسلح رکھیں.

#1 موبائل فون استعمال کرتے وقت اپنی شناخت کو چھپائیں – Read the rest of this entry

Advertisements